: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اروناچل پردیش کے توانگ میں تودے گرنے کے حادثے کے بعد وہاں کے وزیر اعلی كلیكھو پل سے بات کر کے صورتحال کا جائزہ لیا اور انہیں مرکز کی جانب سے ہر ممکن مدد کا یقین
دلایا۔ مسٹر كلیكھو پل نے فون پر بات چیت میں وزیر داخلہ کو تودے گرنے کے حادثے کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ مسٹر سنگھ نے انہیں بتایا کہ راحت اور بچاؤ کام کے لئے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں جائے حادثہ پر بھیجی جا رہی ہیں۔